مفعول ثانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فعل کا دوسرا مفعول: جیسے کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا،۔ اس میں 'کاغذ' دوسرا مفعول ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فعل کا دوسرا مفعول: جیسے کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا،۔ اس میں 'کاغذ' دوسرا مفعول ہے۔